Overview

PBM Jobs 2023

Pakistan Bait-ul-Mal  published multiple positions in newspaper dated 10 Sep 2023.

Incharge/Computer Instructor/ Qari/Qariya/Receptionist/ DEO/Account Clerk/Record Keeper/House Keeper/Sweeper/Cook/Caretaker/PBM Jobs 2023

روزگار کے مواقع

پاکستان بیت المال (PBM) ایک پبلک سیکٹر وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے تحت چلنے والا سماجی تحفظ کا ایک حکومتی  ادارہ ہے، پاکستان بیت المال ریجنل آفس جنوبی پنجاب ملتان کو مختلف پراجیکٹس کے

معاملات کو چلانے کے لیے ضرورت کے تحت خالصتا یومیہ اجرت / مقرر شدہ تنخواہ کی بنیاد پر درج ذیل آسامیوں پر تقرری کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

انچارج

کمپیوٹر انسٹرکٹر

قاری / قاریہ

رسپشنسٹ  / ڈیٹا انٹری آپریٹر

اکاؤنٹس کلرک  (رکارڈ کیپر)

ریسپشنٹ کم کلرک (جنرل رکارڈ کیپر)

کیئر ٹیکر

قاری، قاریہ ( پارٹ ٹائم)

باورچی

ہاؤس کیپر

سوئیپر

Apply Within 15 days after publication

PBM Jobs 2023

PBM Jobs 2023-onlinerozgar