Overview

Jobs in State Bank of Pakistan (SBP Jobs 2023)

بینک دولت پاکستان میں ملازمت کے بہترین مواقع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)، سینٹرل بینک کو کراچی سے تعلق رکھنے والی مندرجہ ذیل کنٹریکٹ آسامیوں کیلئے باصلاحیت اور توانا امیدواران کی تلاش ہے۔

ڈپارٹمنٹ:  ڈیجیٹل انوویشنز اینڈ سیٹلمنٹس ڈپارٹمنٹ (ڈی آئی اینڈ ایس ڈی)

سافٹ ویئر انجینئر

ڈیٹا بیسں ایڈمنسٹریٹر

پیمنٹ سسٹمز سیکورٹی اسپیشلسٹ

ڈپارٹمنٹ: ریسرچ ڈپارٹمنٹ ( آرڈی)

ریسرچ اکنامسٹ

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 ستمبر 2023 ہے۔

http://www.sbp.org.pk/careers

Jobs in State Bank of Pakistan (SBP Jobs 2023)

SBP Jobs 2023-State bank of Pakistan Jobs 2023-onlinerozgar